سپیریئر گروپ آف کالجز کے سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول کی رنگارنگ تقریب

سپیریئر گروپ آف کالجز کے سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول کی رنگارنگ تقریب

لاہور(پ ر)سپےرئےر گروپ آف کالجزےونےورسٹی کےمپس مےں سالانہ سپورٹس اےنڈکلچرل فےسٹول کا انعقاد کےاگےا۔اس رنگارنگ تقرےب مےں طلباءطالبات ،اساتذہ اور دوسرے مکاتب فکر کے لوگوں کی اےک کثےر تعداد نے شرکت کی۔اس رنگارنگ تقرےب کی صدارت چےئرمےن سپےرئےر گروپ نے کی اور مہمان خصوصی ڈپٹی سپےکر پنجاب اسمبلی سردار شےر علی خان تھے۔فےسٹیول کے آغازمےں طلباءطالبات کے ہاﺅسز نے مارچ پاسٹ کےا اور آنےوالے تمام مہمانوں کو سلامی پےش کی اور اپنے ثقافتی لباس ، پنجابی ،سندھی ،بلوچی ،کشمےری اور سرائےکی،زےب تن کئے ہوئے اپنے کلچرل کواجاگرکےا۔چےئرمےن سپےرئےر گروپ چودھری عبدالرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فخرہے کہ سپےرئےر گروپ آف کالجز کے تمام طلباءطالبات پاکستان کی ترقی مےں اہم کردار اداکررہے ہےں اور اس سپورٹس اےنڈفےسٹیول کامقصدطلباءطالبات مےں سپورٹس مَین سپرٹ اور لےڈر شپ پےدا کرنا ہے اور اس کے علاوہ پاکستان کے کلچرل کو فروغ دےنا ہے۔مہمان خصوصی ڈپٹی سپےکر پنجاب اسمبلی سردار شےر علی خان نے کہا سپےرئےر گروپ آف کالجز پاکستان مےں اعلیٰ تعلےم کے فروغ کےلئے اےک اہم کردار ادا کررہا ہے۔

،جوکہ پاکستان کی ترقی کے لئے اےک خوش آئےن ثابت ہوگی۔

 اور اس کے علاوہ انہوں نے حکومت پنجاب کے تمام پسماندہ علاقوں کے فروع کےلئے کوشاں ہےں اور جوکہ راجن پور مےں دانش سکول کا قےام منہ بولتا ثبوت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4