یوتھ فیسٹیول‘پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام مقابلوں کا انعقاد

یوتھ فیسٹیول‘پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام مقابلوں کا انعقاد

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یوتھ فیسٹیول 2014ءکے سلسلے میںپنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے طلبہ کے لئے لاہور ڈویژن انٹر ورسٹی ڈریس شو(مرد) مقابلہ جات کا انعقادکالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن علامہ اقبال کیمپس( اولڈ کیمپس) میں منعقد ہوا۔جس میں پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ محمد عمران اورحمزہ اعجاز نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشنز حاصل کیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4