بحریہ ٹاﺅن انٹرنیشنل وومن اسکواش چیمپیئن شپ کاآغاز1 2فروری کو ہوگا

بحریہ ٹاﺅن انٹرنیشنل وومن اسکواش چیمپیئن شپ کاآغاز1 2فروری کو ہوگا

لاہور (پ ر) بحرےہ ٹاﺅن راولپنڈی مےں واقع سفاری کلب مےں بحرےہ ٹاﺅن انٹرنےشنل وومن اسکواش چےمپےئن شپ کے آغاز کے موقع پر پرےس کانفرنس کا انعقاد کےا گےا۔ بحرےہ ٹاﺅن کے وائس چےف اےگزےکٹو کموڈور رےٹائرڈ اےم الےاس،پاکستان اسکواش فےڈرےشن کے عزازی سےکرٹری گروپ کےپٹن عامر نواز اور بحرےہ ٹاﺅن پراجےکٹ انچارج مسز سطوت بابر اس موقع پرمہمان خصوصی تھے۔ بحرےہ ٹاﺅن کے سےنےئر ممبران اور معزز شہرےوں کی اےک بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی۔اس چےمپےئن شپ کا انعقاد بھریہ ٹاﺅن پراجیکٹ، سفاری کلب کی جانب سے کےا جا رہا ہے۔ مقابلے مےں چائنہ،سری لنکا، انڈیا، ساﺅتھ کوریہ کی کھلاڑیوں کے علاوہ پاکستان کی صف اول کی کھلاڑی مارےہ طور شرکت کر رہی ہےں۔ ٹورنامنٹ کاانعقاد21 فروری سے 24فروری تک ہوگا۔یہ ٹورنامنٹ پاکستان سکواش فےڈرےشن سے منظورشدہ اور برطانےہ مےں واقع وومن اسکواش اےسوسی اےشن سے رجسٹرڈ ہے۔ٹورنامنٹ جےتنے والی کھلاڑیوںکے لےے 4000ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی