پاکپتن:ڈاکو نقدی و موٹر سائیکل چھین گئے

پاکپتن:ڈاکو نقدی و موٹر سائیکل چھین گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاکپتن (نمائندہ خصوصی)نواحی گاو¿ں کالے پٹھان کے قریب ڈاکووں نے ایک شخص منشاءسے موٹر سائیکل اور نقدی جبکہ ایک اور مچھلی فروش سے 8500روپے کی رقم چھین کر لے گئے بتایا گیا ہے کہ ڈاکووں نے ناکہ لگا کر لوگوں کو لوٹا پو لیس نے منشاءکے بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ غلہ منڈی میں اشفاق کی دوکان سے نامعلوم چور 3لاکھ 40ہزار مالیت کے بیج اور زرعی ادویات چوری کر کے لے گئے پو لیس نے اشفاق کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -