اووسیز پاکستانی ملک کے سفیر، اسلام آبادایئرپورٹ پر تنگ کیاجاتاہے: لارڈنذیر

اووسیز پاکستانی ملک کے سفیر، اسلام آبادایئرپورٹ پر تنگ کیاجاتاہے: لارڈنذیر
Over cease

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارلامراءکے رکن لارڈنذیر نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر ہیں ، اسلام آباد ایئرپورٹ پر تنگ کیاجاتاہے ۔ میٹ دی پریس میں خطاب کرتے ہوئے لارڈنذیر کاکہناتھاکہ اوورسیز پاکتانی ہر لحاظ سے پاکستان کی سپورٹ کرتے ہیں ، پی آئی اے ریونیو کا بڑا حصہ اوورسیز پاکستانیوں سے اکٹھاکرتاہے لیکن اسلام آباد ایئرپورٹ پر تنگ کیاجاتاہے،اوورسیزپاکستانی ملک کے سفیر ہیں ۔

مزید : قومی