وزیر اعلیٰ بوپندر سنگھ کا پھر جوتے سے استقبال

وزیر اعلیٰ بوپندر سنگھ کا پھر جوتے سے استقبال
 وزیر اعلیٰ بوپندر سنگھ کا پھر جوتے سے استقبال

  


چندی گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلیٰ بوپندر سنگھ پرایک نوجوان نے جوتاپھینک دیا لیکن خوش قسمتی سے اس بار بھی جوتا نہیں لگ سکا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے وزیر اعلیٰ بوپندر سنگھ پر ایک پروگرام کی افتتاحی تقریب میں جوتا پھینکا گیا، پولیس نےاس مشتعل نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے،کچھ روزپہلے بھی ایک مشتعل نوجوان نے بوپندر سنگھ پر اچانک حملہ کرکے تھپڑ مار ا تھا۔

مزید : تفریح