جن مَردوں کے ہاتھ پر یہ چیز ہو انہیں خواتین کیلئے شرمناک تحفے خریدنے کا بے حد شوق ہوتا ہے، سائنسدانوں نے مردوں کا پول کھول دیا
اوٹاوا (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے سائنسدانوں نے مردوں کے ہاتھوں کے انگلیوں کی لمبائی اور ان کے رومانوی مزاج کے متعلق ایک تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ انگلیوں کی لمبائی کے باہم تناسب اور رومانوی طرز اظہار کے درمیان گہرا تعلق پایا جاتا ہے۔
’میرا شوہر مجھے بے حد گالیاں نکالتا ہے لیکن پھر بھی اُس کے ساتھ ہوں کیونکہ۔۔۔‘ خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کا بھی دل پگھل جائے گا
ویب سائٹ مینز ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوںکا کہنا ہے کہ جن مردوں کی شہادت کی انگلی اور انگوٹھی والی انگلی کی لمبائی تقریباً برابر ہوتی ہے وہ خواتین کو شرمناک تحائف دینے کے بہت شوقین ہوتے ہیں۔ یہ مرد کتب، پھولوں یا لباس وغیرہ کی بجائے ایسی اشیاءبطور تحفہ خریدتے ہیں جن کا تعلق براہ راست ازدواجی معاملات سے ہوتا ہے۔ تحقیق کاروں کا مزید کہنا ہے کہ یہ لوگ بہتر مردانہ صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اور ان کی شخصیت زیادہ پراعتماد بھی ہوتی ہے۔