شبنم آج کراچی سے ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گی

شبنم آج کراچی سے ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گی
 شبنم آج کراچی سے ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)ماضی کی معروف ہیروئن شبنم آج کراچی سے ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گی ۔شبنم لاہور میں قیام کے دوران دوستوں سے ملاقات کے علاوہ پریس کانفرنس بھی کریں گی۔یاد رہے کہ وہ کراچی لٹریری فیسٹول میں شرکت کے لئے ایک ہفتہ قبل پاکستان آئیں تھیں۔

مزید : کلچر