نجی چینل پر پیمرا پالیسی کے مطابق پاکستانی فلموں کو فروغ دینے کا آغاز

نجی چینل پر پیمرا پالیسی کے مطابق پاکستانی فلموں کو فروغ دینے کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) نجی چینل نے پیمرا پالیسی کو مدنظر رکھ کر پاکستانی فلموں کو فروغ دینا شروع کردیا،ٹی وی چینل ان دنوں روزانہ 3 پرانی یادگار معیاری فلمیں دکھا رہا ہے جنہیں ناظرین کی کثیر تعداد پسند کر رہی ہے،اداکار ندیم ،شبنم ، بابرہ شریف، بہار ،نغمہ ،شان، صائمہ ، معمررانا ، بابر علی، سمیت دیگر فنکاروں کی پرفارمنس اور فلمیں دیکھ کر نئی نسل بھی ان فنکاروں سے متاثر اور متعارف ہورہی ہے۔

مزید :

کلچر -