مصباح خالد کی ان ٹائٹل ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ مکمل

مصباح خالد کی ان ٹائٹل ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ مکمل

  

لاہور(فلم رپورٹر)مصباح خالد کی نجی ٹی وی کے لئے بنائی جانے والی ان ٹائٹل ٹیلی فلم کی ریکارڈنگ لاہورمیں مکمل ہوگئی ہے جس میں اداکارہ ریان ابراہیم نے مرکزی کردارادا کیا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں نورخان اور گلوکارعبداللہ قریشی شامل ہیں جو پہلی بار اداکاری کررہے ہیں۔ ٹیلی فلم کی رائٹرعمیرہ احمد ہیں۔ ٹیلی فلم ٹرائی اینگل لوسٹوری ہے جس کا محورریان ابراہیم ہیں۔

مزید :

کلچر -