’’عاشقی ٹو‘‘ نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا ، شردھا کپور

’’عاشقی ٹو‘‘ نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا ، شردھا کپور
 ’’عاشقی ٹو‘‘ نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا ، شردھا کپور

  

ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ شردھا کپور فلم ’’عاشقی ٹو‘‘ کے بارے بہت جذباتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عاشقی ٹو نے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا تھا ۔ ان کی یہ فلم ان کی زندگی کی یاد گار فلم ہے جس سے وہ ہمیشہ جڑی رہیں گی۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں فلم کی کہانی کار شگفتہ رفیق کی بے حد تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ کیا شاندار اور لازوال کہانی لکھی تھی جس نے لوگوں کے دلوں میں خصوصی مقام بنا لیا۔

مزید :

کلچر -