بیدیاں روڈ پر ون ڈش کی خلافو رزی پر مارکی سیل،مقدمہ درج

بیدیاں روڈ پر ون ڈش کی خلافو رزی پر مارکی سیل،مقدمہ درج

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیراحمد سید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر(کینٹ )نے بیدیاں روڈ پر واقع تہذیب مارکی پر چھا پہ مارا۔ چیکنگ کے دوران تہذیب ما رکی میں شادی کی تقریب میں ون ڈش اور ٹا ئمنگ کی خلاف ورزی پا ئی گئی جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے کارروائی کر تے ہوئے تہذیب مارکی کو سیل کر دیا اور اس کے مینجر کے خلاف متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1