پاکستانی قوم نے قطری خطوط کی بہت بھاری قیمت چکائی،سعدیہ سہیل

پاکستانی قوم نے قطری خطوط کی بہت بھاری قیمت چکائی،سعدیہ سہیل

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے قطری خطوط کی بہت بھاری قیمت چکائی ہے لیکن اب شریف خاندان کو اس قیمت کا حساب دینا ہو گا۔ پاکستانی قوم شریف خاندان سے ایک ایک پائی کا حساب لے گی۔ اپنے دفتر میں خواتین کے وفود سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کا جائیدادوں کے حوالے سے بیانات میں جو تضاد پایا جا رہا ہے وہ ان کے گلے کا پھندہ بن چکا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -