دہشتگرد وں کو سہولت کاروں سمیت عبرت کا نشان بنانا ہو گا

دہشتگرد وں کو سہولت کاروں سمیت عبرت کا نشان بنانا ہو گا

لاہور( لیڈی رپورٹر) یونین کونسل115 کے چےئرمین ملک نثار کھوکھر نے گزشتہ روز مال روڈپر ہونے والے خودکش دھماکے میں 14افرادکی شہادت اور 100سے زائد افرادکے زخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث افراداور ان کے سہولت کاروں کومنظرعام پرلاکر ان کی سخت سزامقررکرکے نشان عبرت بنایاجائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1