لاہور مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، شہریوں کے شناختی کوائف کی چیکنگ

لاہور مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، شہریوں کے شناختی کوائف کی چیکنگ
لاہور مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، شہریوں کے شناختی کوائف کی چیکنگ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دورا ن شہریوں کے شناختی کوائف کی چیکنگ کی گئی ۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کو زہر دینے کے شبہ میں ملائیشیاءایک خاتون گرفتار 

تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے ایس پی اسماعیل کھاڑک کی سربراہی میں لاہور کے علاقوں ماڈل ٹاون ،سول لائنزڈویژن اور لبرٹی مارکیٹ میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے مستقل رہائش پذیر اور کرایہ داروں کی بذریعہ بائیو میٹرک تصدیق کی گئی جبکہ پولیس نے افغان اور پٹھان بستیوں میں بھی خصوصی طو ر پر چیکنگ کی اور ان کے شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کی ۔ اور اس دوران علاقے کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو بھیبندرکھا۔

مزید :

لاہور -