قرضوں میں جکڑے ملک کے حکمران غیر ملکی دوروں میں مصروف ہیں

قرضوں میں جکڑے ملک کے حکمران غیر ملکی دوروں میں مصروف ہیں

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ملک قرضوں میں جکڑاہو ا ہے اور صد و وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر ٹپ تقسیم کررہے ہیں ،صدر و وزیراعظم نے غیر ملکی دوروں میں ایک لاکھ چودہ سوڈالر اور تین ہزار پاؤنڈ کی ٹپ دی،اس ٹپ کا کوئی ریکارڈ نہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -