نیشنل ایکشن پلان پرعمل ہوتا تودہشتگردی نہ ہوتی

نیشنل ایکشن پلان پرعمل ہوتا تودہشتگردی نہ ہوتی

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکرٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے پشاورحیات آبادمیں عدالتی عملے کی گاڑی پر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے اگرنیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کیاہو تاتوآج ملک بھرمیں دہشت گردی نہ ہوتی اورہزاروں قیمتی جانوں کوبچایا جاسکتا تھا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1