عمران خان جذباتی تقریریں کرنے والے ایک غیر سیاسی آدمی ہیں

عمران خان جذباتی تقریریں کرنے والے ایک غیر سیاسی آدمی ہیں

  

لاہور( لیڈی رپورٹر )مسلم لیگ( ن)کی رہنما بی بی وڈیری نے کہاہے کہ عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک بہت ہی جذباتی تقاریر کرنے والے ایک غیر سیاسی آدمی ہیں جو قومی سانحات پر بھی سیاست چمکانے سے گریز نہیں کرتے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -