ازلی دشمنبھارات پاکستان میں کرکٹ کا فروغ نہیں دیکھ سکتا

ازلی دشمنبھارات پاکستان میں کرکٹ کا فروغ نہیں دیکھ سکتا

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف لاہور کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن محمد عمر کسانہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث دہشت گردی کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے جسکی تحریک انصاف شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے ۔دہشت گردوں نے پہلے لاہور پھر پشاور کو لہو لہان کر دیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -