پاکستان کی معیشت میں حیرت انگیز طور پر بہتری آئی ہے

پاکستان کی معیشت میں حیرت انگیز طور پر بہتری آئی ہے

لاہور(پ ر)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں حیرت انگیز طور پر بہتری آئی ہے اور پاکستانی معیشت روز بروز مستحکم ہو رہی ہے، ہر سال دنیا بھر میں ایک ملک معاشی طور پر سب سے زیادہ ابھرکر سامنے آتا ہے اور ماضی میں ان ممالک میں جرمنی، میکسیکو اور فلپائن شامل رہے

مزید : میٹروپولیٹن 1