لاہور میں دہشتگردی کی واردات بڑا سوالیہ نشان ہے

لاہور میں دہشتگردی کی واردات بڑا سوالیہ نشان ہے

لاہور(وقائع نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمد نے پنجاب میں آپریشن شروع کرنے کی اطلاعات پرگفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ ماضی میں بھی صوبہ پنجاب میں مختلف مقامات پرمحدود آپریشن کیا گیا اس کے باوجود لاہور میں دہشت گردی کی کارروائی ہوئی جوکہ ایک بہت بڑاسوالیہ نشان ہے۔جماعت اسلامی جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین کاروائی کے حق میں ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1