محکمہ آبپاشی میں کرپشن کے حوالے سے تحریک التواء جمع کرا دی

محکمہ آبپاشی میں کرپشن کے حوالے سے تحریک التواء جمع کرا دی

لاہور(نمائندہ خصو صی ) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق محکمہ آبپاشی کے شعبہ مشینری میں دوسرے شعبوں کی طرح اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی گئی سابق سیکرٹری نے اس انکشاف پر کمیٹی اور چار سال کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا لیکن سیکرٹری کے جاتے ہی سب کچھ ٹھپ ہو گیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1