سٹینڈنگ کمیٹی برائے بک پبلشرز اینڈ کاپی میکرزکا اجلاس

سٹینڈنگ کمیٹی برائے بک پبلشرز اینڈ کاپی میکرزکا اجلاس

  

لاہور(پ ر)چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے بک پبلشرز اینڈ کاپی میکرز شیخ قاسم عباس کی زیر صدارت لاہور چیمبر آف کامرس میں اجلاس ہوا جس میں سٹینڈنگ کمیٹی برائے بک پبلشرز اینڈ کاپی میکرز کے ممبران شیخ حسان،حافظ شعیب،گل فراز احمد،حافظ مصدق،آصف خان ،ندیم انور اور قاسم ارشد،نجم الرحمن، شیخ ذیشان خلیل، محمد ابراہیم، خالد محمود، ملک خالد بلا، شیخ ظفر اقبال، عارف نسیم کشمیری، ملک عاشق،عمر سیٹھی ، ملک ابریز، قاسم گردیزی، شاہد موسیٰ،شیخ انجم صغیر، احسن گجرو دیگر نے شرکت کی اس موقع پر مہمان خصوصی ممتاز ماہر تعلیم سینئر کالم نگار پروفیسر توفیق بٹ نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں کتابوں کی مارکیٹ کی زبوں حالی اور اس کی بہتری کیلئے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر شیخ قاسم عبا س نے کہا کہ حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کتابوں کی مارکیٹ اس وقت تباہ حالی کا شکار ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -