پولیس کا گند صافکئے بغیر حالات نہیں بد ل سکتے،عابد صدیقی

پولیس کا گند صافکئے بغیر حالات نہیں بد ل سکتے،عابد صدیقی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کو آلودگی سے پاک کئے بغیر حالات کو نہیں بدلا جا سکتا مسلم لیگ ن پولیس کو اپنے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کرتی ہے

۔ پنجاب پولیس کو سیاست سے پاک کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے امن و امان کے حوالے سے پنجاب کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ردِ عمل دیتے ہوئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1