مانگا منڈی،منی’’ گیس پمپ‘‘خطرے کی علامت،شہری خوفزدہ

مانگا منڈی،منی’’ گیس پمپ‘‘خطرے کی علامت،شہری خوفزدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانگا منڈی نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی میں غیر معیاری مشینری سے ایل پی جی گیس کی ٹیوٹا ویگنوں میں ری فلنگ ، شامکی بھٹیاں ،تالاب سرائے،سندر اڈا تھانہ مانگا منڈی کے سائے تلے منی پٹرول پمپ سرعام دس روپے فی لیٹر مہنگا فروحت کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی شہر ملتان روڈ رائیونڈ روڈ پر نصف درجن کے قریب گیس فروحت کرنے والی دکانیں موجود ہیںیہ صورتحال کسی بھی وقت بڑے حادثے کاسبب بن سکتی ہے۔

مانگا منڈی کے شہریوں نے ڈپٹی کمشنرلاہور سی سی پی او لاہور پولیس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔