پنجاب یونیورسٹی کانووکیشن کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس

پنجاب یونیورسٹی کانووکیشن کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 20فروری 2017کو ہونے والے 125 ویں کانووکیشن کے سلسلے میں اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس پنجاب یونیورسٹی کانووکیشن کوآرڈینیشن کمیٹی کے کنوینر پروفیسر ڈاکٹرمحمد تقی زاہد بٹ کی زیر صدارت فیصل آڈیٹوریم میں ہوا جس میں رجسٹرا پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، مختلف فیکلٹیوں کے ڈینزاور ممبران نے شرکت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -