پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹافایسو سی ایشن کے انتخابات آجہونگے

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹافایسو سی ایشن کے انتخابات آجہونگے

لاہور(ایجوکیشن)پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے انتخابات آج ہو رہے ہیں جس میں 700سے زائد اساتذہ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔انتخابات میں تین گروپ حصہ لے رہے ہیں جن میں ٹیچرز فرنٹ ، اکیڈمک الائنس اور ٹیچرز الائنس شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4