نیو سکول پروگرام سے منسلک سکولوں کے 12ویں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کاآغاز

نیو سکول پروگرام سے منسلک سکولوں کے 12ویں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کاآغاز

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) صوبہ پنجاب میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبہ نیو سکول پروگرام سے منسلک سکولوں کا 12واں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ(QAT) کاآغاز کر دیا گیاہے ۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن یہ ٹیسٹ نیشنل ایگزامنیشن اینڈ ایویلیوایشن فاؤنڈیشن ( NEEF)کے تعاون سے منعقد کررہی ہے۔ اس امتحان کا مقصدپیف پارٹنرسکولوں کے تعلیمی معیار کا جائزہ لینا ہے تاکہ ان سکولوں میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے لیے مناسب لائحہ عمل ترتیب دیا جائے، جس سے پیف کے معیار ی تعلیم کے اغراض و مقاصد کو حاصل کرنے میں معاونت ملے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -