عرب سیاحتی دارالحکومت میں پھولوں کی بارہ دری سیاحوں کی توجہ کا مرکز

عرب سیاحتی دارالحکومت میں پھولوں کی بارہ دری سیاحوں کی توجہ کا مرکز
 عرب سیاحتی دارالحکومت میں پھولوں کی بارہ دری سیاحوں کی توجہ کا مرکز

  


جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے عسیرمیں26 ہزار مربع میٹر پرپھیلی جگہ پر رنگا رنگ پھولوں کی ایک بارہ دری نے مقامی اور غیرملکی سیاحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انواع و اقسام کے پھولوں سے سجاوٹ مقامی انتظامیہ کی عسیر کو عرب دنیا سیاحتی دارالحکومت بنانے کی مساعی کا نتیجہ ہے۔حال ہی میں عسیر گورنری نے ’عسیر‘ شہر کو دنیا عرب کا سیاحتی دارالحکومت برائے 2017ء قرار دیا تھا۔عسیر کے سیکرٹری سروسز انجینیرعبداللہ المصلح نے بتایا کہ عسیر کیں پھولوں کے بچھائے قالین کے لیے ’الامانہ‘ اور ’ابھا‘ کوعرب سیاحتی دارالحکومت برائے 2017ء کا سلوگن دیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4