سمندرکے گہرے ترین مقام بھی انسانی گندگی سے غیر محفوظ

سمندرکے گہرے ترین مقام بھی انسانی گندگی سے غیر محفوظ
سمندرکے گہرے ترین مقام بھی انسانی گندگی سے غیر محفوظ

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سمندروں سے متعلق ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی آلودگی سمندر کے گہرے ترین مقامات تک پہنچ رہی ہے اور مضر اور پابندی کے حامل خطرناک کیمیکل سمندروں کی تہہ میں سرایت کرکے وہاں موجود جانداروں کو داغدار کررہے ہیں۔ہفت روزہ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق 11 کلومیٹر گہرائی میں انسولیٹنگ کیمیکلز اور ریفریجریشن میں استعمال ہونے والے مائعات وہاں موجود حساس جانداروں کو نقصان پہنچارہے ہیں اور خیال ہے کہ یہ پلاسٹک کے کچرے سے خارج ہوئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -