آسام ، دیہاتیوں نے لکڑیوں کی مدد سے 20فٹ لمبا سانپ پکڑ لیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے بہادر دیہاتیوں نے لکڑیوں سے 20فٹ لمبا سانپ پکڑ لیا ہے۔ڈیلی میل کے مطابق ایک خاتون نے جھاڑیوں میں خوفناک سایہ دیکھا تو چیخ مارکر گاؤں کے لوگوں کو پکار ا جو ڈنڈے،سوٹے لے کر موقع پر پہنچ گئے اور انہوں جب دیکھا تو ایک بہت بڑا سانپ تھا جسے بڑی مہارت اور تکنیک کے ساتھ پکڑ لیا۔