متروکہ وقف املاک بورڈ کے منیر احمد کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن کا اضافی چارج بھی مل گیا
لاہور( وقائع نگار)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفارو ق کے احکامات پر ڈپٹی سیکرٹری پراپرٹی منیر احمد کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ،اس ضمن میں احکامات جاری کر دیے گئے ۔