محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ
لاہور۔(پ،ر) بزمِ نور کے زیر اہتمام آج بروز جمعرات ، بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ (نعت خوانی )،دربارِ عالیہ حضرت قبلہ نورُی کھیس والی سرکار بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈلاہورمیں ہو گی۔