سہیل کیست این ڈی ایف سی کے صدر مقرر

سہیل کیست این ڈی ایف سی کے صدر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)نیشنل ڈیموکریٹک فاؤنڈیشن کیلئے نمایاں خدمات پر سہیل کیست کو این ڈی ایف سی کا صدر مقررکردیاگیا،چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک فاؤنڈیشن سابق وفاقی سیکرٹری الیکشن کمیشن کنو ر محمد دلشاد نے نے ان کو عہدے کا لیٹر پیش کیا اس موقع پر ممبر این ڈی ایف سی کونسل آف ایڈوائزرز کنور محمد جاوید اقبال بھی موجود تھے ۔


،سہیل کیست نے کہا کہ وہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے۔