عسکری ڈویلپر ز کے چیف ایگزیکٹو زاہد فضل کا بیٹا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

عسکری ڈویلپر ز کے چیف ایگزیکٹو زاہد فضل کا بیٹا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے کے ممتاز رئیل اسٹیٹ اور بلڈر عسکری ڈویلپر کے چیف ایگزیکٹو زاہد فضل کا صاحبزادہ خواجہ برادار ڈی ایچ اے کے ظہیر عباس کا بھتیجا مزمل عباس ٹریفک حادثہ میں ہلاک سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی میں چونگی امرسدھو کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا برائے تعزیت فون نمبر والد محترم زاہد فضل 03218401514چاچا ظہیر عباس فون نمبر03214046229۔

مزید : میٹروپولیٹن 4