معروفکالم نگاراسلم خان کے والد انتقال کر گئے آبائی گاؤں میں تدفین
لاہور(ڈویلمپنٹ سیل) سنیئر صحافی روزنامہ نوائے وقت کے کالم نگار اسلم خان کے والد محترم قضائے الہی سے اسلام آباد میں انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں بڑھا گورائیہ ضلع گوجرنوالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ دو دفعہ ادا کی گئی پہلے ڈیڑھ بجے دوپہر میڈیا ٹاؤن اسلام آباد اور دوسری رات 8بجے بڑھا گوارئیہ گاؤں کے قبرستان میں مرحوم سابق بنک آفیسر اور انتہائی ایماندار اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔