چیمبرآفکامرس کے رہنما علیم جاوید کے والد کا انتقال ،مقبول احمد اور احسان ا للہکا اظہار تعزیت

چیمبرآفکامرس کے رہنما علیم جاوید کے والد کا انتقال ،مقبول احمد اور احسان ا ...

لاہور(ڈویلمپنٹ سیل) ٹریول ٹریڈ کی ممتاز شخصیت چیمبر آف کامرس لاہور کے مرکزی رہنما ٹورز لنک کے چیف ایگزیکٹو علیم جاوید چوہدری اور پروفیسر ڈاکٹر نعیم جاوید کے والد محترم الحاج صوفی محمد اسحاق انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں نارنگ منڈی شہر میں سپرد خاک کر دیا گیا ہوپ کے سابق چئیرمین حاجی مقبول احمد اور احسان اللہ نے علیم جاوید چوہدری سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام لواحقین کو صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4