استنبول نائٹ کلب حملہ، فرانسیسی شہری گرفتار

استنبول نائٹ کلب حملہ، فرانسیسی شہری گرفتار

  

استنبول(آن لائن)ترکی میں استنبول کے نائٹ کلب پر حملے سے تعلق کے الزام میں فرانسیسی شہری کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔سال نو کے آغاز پر استنبول کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 39افراد ہلاک ہوئے تھے۔ترک نیوز ایجنسی کے مطابق 22 سالہ فرانسیسی شہری کو استنبول سے حراست میں لیا گیاہے۔ اس پر حملے کی منصوبہ بندی میں ساتھ دینے کا الزام ہے۔

مزید :

عالمی منظر -