ٹرمپ متاثرہ مسلم ممالک کے طلباء کے لئے کینیڈین یونیورسٹی آف کیلگری کی پیش کش

ٹرمپ متاثرہ مسلم ممالک کے طلباء کے لئے کینیڈین یونیورسٹی آف کیلگری کی پیش کش

کیلگری (اے پی پی) یونیورسٹی آف کیلگری نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر سے متاثرہ 7 ممالک کے طلباء کے لئے فیس داخلہ معاف کرنے کی پیش کش کی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کا مقصد طلبا کو اعلیٰ تعلیم سے محروم رہنے سے بچانا ہے۔ اس رعایت سے نئے داخل ہونے والے طلباء کے ساتھ ساتھ وہ طلبا بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو امریکی یونیورسٹیوں میں داخل ہیں۔

اور اب اپنی نامکمل تعلیم کو مکمل کرنا چاہتے ہیں۔

مزید : عالمی منظر