روس ہمارے ہاں ٹانگ اڑانے کی کوشش نہ کرے، فرانس کی وارننگ

روس ہمارے ہاں ٹانگ اڑانے کی کوشش نہ کرے، فرانس کی وارننگ

پیرس ( نیٹ نیوز) فرنس نے روس کو خبردار کیا ہے وہ فرانس کے الیکشن کے حوالے سے ٹانگ اڑانے کی کوشش نہ کرے۔ واضح رہے کہ فرانس کی جانب سے یہ وارننگ اس تنظر میں سامنے آئی ہے کہ روس پر امریکی صدارتی الیکشن میں مداخلت کرنے ، سائبر حملے کرنے کا الزام ہے ۔ روس کے ساتھ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے روابط کا معاملہ بھی امریکہ میں بہت زیادہ گرما گرم بحث کا موضوع بنا ہو ا ہے ۔

مزید : علاقائی