ریلوے ڈویژنل اکاؤنٹس آفس کی چھتوں میں دراڑیں‘بارش میں ٹپکنے لگیں

ریلوے ڈویژنل اکاؤنٹس آفس کی چھتوں میں دراڑیں‘بارش میں ٹپکنے لگیں

  

لاہور(وقائع نگار) ریلوے کی ڈویثرنل اکاؤنٹس اینڈ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کی عمارت کے اندر کئی جگہوں پر چھتوں میں دراڑیں آ چکی ہیں جس کی وجہ سے بارش کے دنوں میں یہاں پانی آنا عام بات ہو گئی ہے ۔عمارت کے اوپر والے فلور کی حالت اس سے بھی زیادہ خراب ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -