عملہ کے دفتر دیرسے آنے کے باعث سائلین شدید مشکلات کا شکار

عملہ کے دفتر دیرسے آنے کے باعث سائلین شدید مشکلات کا شکار

لاہور(وقائع نگار) ڈیپارٹمنٹ کا عملہ 10بجے سے قبل نہیں آتا جس کی وجہ سے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ورکرز یونین کے ممبران اور موقع پر موجود سائلین کے مطابق کلرک باد شاہوں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں ۔عملہ مکمل ہونے تک 10بج جاتے ہیں جبکہ جس کی وجہ سے ان کا گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔

مزید : صفحہ آخر