عمارت کی سکیورٹی پر 3ریلوے پولیس اہلکارمامور

عمارت کی سکیورٹی پر 3ریلوے پولیس اہلکارمامور

لاہور(وقائع نگار) سیکیورٹی پر مامور واحد سیکیورٹی گارڈ کے مطابق عمارت کی سیکیورٹی پر 3ریلوے پولیس کے اہلکار موجود ہیں جن میں سے ایک مین گیٹ پر جبکہ دو عمارت کے اندر سیکیورٹی کی ڈیوٹی دیتے ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر