وہ کیا بیچ رہا تھا؟

وہ کیا بیچ رہا تھا؟

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)لٹن رو ڈ کے علاقہ میں پو لیس نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے شہر ی کی شکا یت پر سر عا م پلا سٹک کے اہم انسانی اعضا سے مما ثلت ر کھنے والے کھلو نے فروخت کر نے والے ملزم کو گرفتا ر کر کے قبضہ سے ہزارو ں رو پے ما لیت کے28 کھلو نے اور 25بیٹریا ں بر آمد کر کے ملزم کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایک شہر ی آصف نے پو لیس کو اطلا ع دی کہ ایک شخص فیصل بنک کے با ہر اہم انسانی اعضا سے مما ثلت ر کھنے والے کھلو نے اور بیٹریا ں فرو خت کر رہا ہے جس پر پو لیس نے ملزم کو موقع پر پہنچ کر گرفتا ر کر لیا ۔ ایس ایچ او لٹن رو ڈ تنویر کے مطا بق ملزم کا نا م فر حا ن الحق ولد انعا م الحق قوم آرا ئیں اور سمن آبا د کا ر ہا ئشی ہے ۔ ملزم کی عمر 30سال کے قریب ہے ملزم نے دوران تفتیش بتا یا کہ وہ مکرو د ھند ہ ایک سال سے کر ر ہا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -