شہبا ز شریف نے سانحہ مال روڈ کے زخمیوں کو نیک خواہشات کے پیغامات بھجوائے

شہبا ز شریف نے سانحہ مال روڈ کے زخمیوں کو نیک خواہشات کے پیغامات بھجوائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب نے سانحہ مال روڈ کے زخمیوں کو نیک خواہشات کے پیغامات بھجوائے اور ان کی طرف سے خط بھی ہر زخمی کو ہسپتال میں وصول کروایا گیا ۔ہر خط پر وزیر اعلیٰ کے دستخط موجود ہیں جہاں زخمیوں سے اظہار ہمدردی کیا گیا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے اپنے پیغام میں زخمیوں سے کہا کہ وہ اس مشکل کی گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں اور ان کا دل رنجیدہ ہے ۔ان کے بھرے ہوئے خون کے ایک ایک قطرے کا دہشتگردوں سے حساب لیا جائے گا ۔اور دہشتگردوں کے خاتمے تک حکومت ان کا پیچھا کرے گی۔
شہبا ز شریف

مزید :

صفحہ آخر -