جناح ہسپتا ل اور سروسز ہسپتال کے ایم ایس تبدیل

جناح ہسپتا ل اور سروسز ہسپتال کے ایم ایس تبدیل

لاہور (جنرل رپورٹر) محکمہ صحت نے دو ہسپتالوں کے ایم ایس تبدیل کر دیئے ہیں جناح ہسپتال میں ڈاکٹر سہیل ثقلین کو ایم ایس جبکہ سروسز ہسپتال میں ڈاکٹر امیر کو میڈیکل سپریٹنڈنٹ لگایا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر