وزیراعلیٰ پنجاب کی مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب کی مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے دہشت گردی کے واقعہ کے نتیجے میں3لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے غیرمتزلزل عزم کو کمزور نہیں کرسکتیں۔

مزید :

صفحہ آخر -