کوٹ لکھپت، نوجوان اور اس کی بچی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

کوٹ لکھپت، نوجوان اور اس کی بچی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

لا ہور (کرا ئم رپورٹر)کو ٹ لکھپت کے علا قہ میں ٹر ین کی ٹکرسے بچی سمیت دو افر اد جا ں بحق ہو گئے۔پو لیس نے لا شو ں کو ضر وری کا رروائی کے بعد ورثا ء کے حو الے کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ کو ٹ لکھپت کے رہا ئشی 28سا لہ رزاق اپنی بیٹی کو گو د میں اٹھا کر ریلو ے لا ئن عبو ر کر ہا تھا کہ اس دوران تیز رفتا ر ٹر ین نے ٹکر ما ر دی جس کے نتیجہ میں 28سا لہ رزاق اور 2سا لہ ما ہ نو ر مو قع پر جا ں بحق ہو گئی ۔پو لیس نے دونو ں لا شو ں کو ضر وری کار روائی کے بعد ورثا ء کے حو الے کر دیا ۔

مزید : علاقائی