ٹبی سٹی ، پراسرار طور ہلاکت،نعش برآمد

ٹبی سٹی ، پراسرار طور ہلاکت،نعش برآمد

  

لا ہور (کرا ئم رپورٹر)ٹبی سٹی کے علاقے میں 35سالہ شخص پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش کو مردہ خانے جمع کروادیا۔بتایاگیا ہے کہ گرڈ اسٹیشن کے قریب گزشتہ روز نامعلوم شخص کی لاش کو دیکھ کر گزر نے والے راہگیروں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروادی ہے۔

مزید :

علاقائی -