شاہدرہ ٹاؤن، 40سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد، مردہ خانے میں منتقل

شاہدرہ ٹاؤن، 40سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد، مردہ خانے میں منتقل

  

لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے) شاہدرہ ٹاؤن کے علاقہ سے40سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی جسے پولیس نے پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے میں منتقل کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ ٹاؤن کے علاقہ سے 40سالہ شخص نعش برآمد ہوئی جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پرپہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے لیا اور شناخت نہ ہونے پر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے میں منتقل کر دیا ۔

Ba

مزید :

علاقائی -